فیڈرل بورڈ نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ 2017 کا اعلان کر دیا
February 13, 2017

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ انٹر اور سکینڈری ایجوکیشن نے۹ اور ۱۰ کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔
فیڈرل بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق، ۹اور ۱۰ جماعت کے امتحانات ۱۴ مارچ سے لے کر ۱۴ اپریل تک جاری رہے گے۔