بہاولپور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
February 6, 2017

بہاولپور: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنٹری ایجوکیشن کی طرف سے سالانہ امتحان 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔
سالانہ ڈیٹ شیٹ کا شیڈول بہاولپور بورڈ سے منظور شدہ ہے۔
تمام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بہاولپور کی سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ تمام طالبِ علم اپنے اپنے مضامین کی معلومات اس ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
جاری دیٹ شیٹ کے مطابق 10 ویں کلاس کے امتحان کی تاریخ 1 مارچ 2017 ہے اور 9 ویں کلاس کے امتحان کی تاریخ 17 مارچ 2017 ہے۔ باقی تفصلات کے لیے سرکاری ویب سائٹ استعمال کرے۔