اقیلا آصفی دنیا کے ۱۰ سرفہرست اساتذہ میں سے
February 3, 2017

اقیلا آصفی کو ۲۰۱۶ میں سالمی اساتذہ کے انعام سے نوازا گیا اور ان کا نام دنیا کے ۱۰ سرفہرست اساتذہ میں لکھا گیا۔
اقیلا آصفی کو افغانستان میں استاد کی تربیت دی گئی۔ لیکن بد قسمتی سے ۱۹۹۲ میں طالبان نے ملک پر قنضہ کر لیا جس کی وجہ سے انھیں ملک چھوڑنا پڑا۔ افغانستان کے بعد وہ پاکستان پہنچی اور ایک تعلیمی ادارے میں نوکری کی۔
جہاں ۲۰۱۵ میں انھوں نے لڑکیوں کی تعلیم کے اوپر نہت توجہ دی اور ۲۰۱۶ میں انہیں عالمی اساتذہ کے انعام اور ۱۰۰۰۰۰ روپے کے انعام سے نوازا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے افغانستان میں لڑکیوں کو پڑھانا شروع کیا تھا اور سوچا بھی نہیں تھا کہ آج اس مقام تک پہنچوں گی۔