علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےمختلف پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا
February 6, 2017

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی اور ایم فِل کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور یونیوسٹی کی ویب سائٹ میں تما م امتحانات کہ نتائج شامل ہیں۔
پی ایچ ڈی کے امتحانات کے مضامین میں شام کمسٹری ،ریاضی اور فزکس کے نتائج شامل ہیں۔
دوسری طرف اُساتذہ کے تربیتی پروگرام کے نتائج بھی ہیں۔ جس میں PTC,CT,ATTC اور بی -ایڈ کے نتائج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
باقی امتحانات کے نتائج کااعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا آپ ان سب نتائج کی معلومات حاصل کرنے کے لیے سرکاری ویب سائٹ کا استعمال کریں ۔