علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے صحافیوں کے لیے ایم فِل پروگرام شروع کردیا
February 4, 2017

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے صحافیوں کے لیے (پروفیشنل ٹریک) کی منظوری دے دی۔ تعلیم یافتہ صحافی اپنی تعلیم میں اضافہ کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔
یونیورسٹی نے داخلے کا اعلان کر دیا ہے، اس پروگرام کے لیے اس میں شامل ڈگریاں، مشقی صحافت، ماس کمیونیکیشن اور ماسٹر ڈگری میں داخلےکی آخری تاریخ 6 مارچ 2017 ہے۔
باقی معلومات آپ یونیورسٹی سے حاصل کر سکتے ہیں۔