پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے پیشہ ورانہ کمپیوٹر کے کورسز میں داخلے
February 4, 2017

لاہور: یونیورسٹی آف دی پنجاب (ریاضی کے سیکشن) قائداعظم کیمپس میں امیدواروں سے درخواستیں وصول کررہا ہے۔
یونیورسٹی نے مندرجہ ذیل پیشہ ورانہ کورسز جاری کیے ہیں۔
1۔ایم ایس ورڈ
2۔ویب اور گرافک ڈیزائننگ
3۔ای کامرس اور ویب ڈویلپمنٹ
کم از کم قابلیت: میٹرک پاس والا سیریل 1کے لیے اور ایف اے/ایف ایس سی تمام کورسز کے لیےداخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 فروری 2017 ہے
امید وار فارم ریاضی کے سیکشن سے حاصل کر سکتے ہیں