۳۱ تعلیمی ادارے حساس قرار
February 16, 2017

پشاور:وزیرِِ داخلہ نے منگل کے روز خیبر پختونخواہ کے ۳۱ تعلیمی اداروں کو حساس قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق، ان تعلیمی اداروں میں ومین یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔
۳۱ حساس تعلیمی اداروں میں ۱۶ یونیورسٹیاں اور ۱۵ کالج شامل ہیں ۔