دو دن رہ گئے پی ایچ ڈی کے مقامی فیلو شپ پروگرام میں درخواست دینے کے لئے
February 21, 2017

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان 5000 مقامی فیلو شیپ پیش کر رہا ہے۔
پاکستانی ہائر ایجو کیشن کمیشن سے منظور شدہ یونیورسٹیوں/ڈگری دینے والے اداروں سے پی ایچ ڈی کر نے والے آزاد جموں وکشمیر کے رائشیوں کے لیے وظائف دینے کا اعلان۔
کورس کی سطح:
یہ فیلو شپ ایم ایس/ ایم فِل اور پی ایچ ڈی کے پروگراموں کے لیے دستیاب ہیں۔
مطا لعہ مقصد:
یہ فیلوشپ سٹڈیز / مضامین کے تمام شعبوں میں پیش کی گئی ہیں.
مضامین کی فہرست:
سائنس اور ٹیکنالوجی کے تمام شعبوں سماجی سائنس، نسلیاتی اور حیاتی سائنس کے لیے ہیں۔
اسکالر شپ گرائٹ:
یہ فیلو شیپ مالی امداد پی ایچ ڈی کے تحت 5000 اسکالرز کو مرحلہ-1 تعلیمی سیشن17-2016 کے لیے دی گئی ہے۔