کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ تمام وقت کلاس میں بیٹھے رہے یا پریزینٹیشن دیکھتے رہے اور آخر میں آپ کو پتہ چلا کہ آپ نے تو کوئی چیز سیکھی ہی نہیں؟ شائد استاد آپ کی توجہ کھینچنے میں ناکا م رہا، شاید آپ سننے کے موڈ میں نہیں تھے۔ ٹھیک ہے! آئیے! پھر اس بارے میں بات کرتے ہیں۔ ہم زندگی بھرسیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نےاس بات پر سنجیدگی سے غور کیا ہے کہ آخرسیکھنا کیسے سیکھا جائے؟اوراس کا مطلب کیا ہے؟ چلیے میں اسے یوں بیان کرتا ہوں کہ چونکہ استاد لیکچر دے رہا ہے اور آپ کلاس میں بیٹھ کر نوٹس لے رہے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ سیکھ بھی رہے ہیں
سیکھنے کی کوئی مقررہ حکمتِ عملی نہیں ہے؛ ہر طالبعلم کا سیکھنے کا اپنا انداز ہے۔ مثال کے طور پر؛ ۔ کچھ طلباء مضمون کو …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔سکول میں اچھے گریڈ حاصل کرنے اور بہتر انداز میں سیکھنے کے لیے طلبا ء کو مثبت رویہ اور مطالعہ کی موئثر عادات اپنانے کی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔کلاس میں؛ ہدایات پر عمل کرنے میں مدد کے لیے؛ ۔ ہدایات کو بنیادی ایک یا دو ہدایات تک آسان بنائیں۔ اپنے استاد سے اس …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔متحرک تعلم ایک ایسا عمل ہے، جس میں حقیقی زندگی کی مشکلات پر کام کیا جاتا ہے، یہ ایسا عمل ہے جس میں چھوٹے چھوٹے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔جب آپ پڑھنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو کلاس میں لیے گئے نوٹس بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں ۔ نوٹس لینا ایک ایسی مہارت ہے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔پڑھنے کے انداز کا سیکھنے پر اتنا ذیادہ اثر ہوتا ہے جو شائد آپ کے گمان میں بھی نہ آتا ہو۔ آپ کا چنا ہوا …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔باہم یا گروپ سٹڈی کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ یہ ایسا عمل ہے جس میں طلباء اکٹھے ایک ٹیم کی شکل میں کوئی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ پوری کلاس یا پریزینٹیشن میں بیٹھے ہوں اور آپ کو پتہ چلے کہ آپ نے کچھ نہیں سیکھا؟ شائد …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔