کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ تمام وقت کلاس میں بیٹھے رہے یا پریزینٹیشن دیکھتے رہے اور آخر میں آپ کو پتہ چلا کہ آپ نے تو کوئی چیز سیکھی ہی نہیں؟ شائد استاد آپ کی توجہ کھینچنے میں ناکا م رہا، شاید آپ سننے کے موڈ میں نہیں تھے۔ ٹھیک ہے! آئیے! پھر اس بارے میں بات کرتے ہیں۔ ہم زندگی بھرسیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نےاس بات پر سنجیدگی سے غور کیا ہے کہ آخرسیکھنا کیسے سیکھا جائے؟اوراس کا مطلب کیا ہے؟ چلیے میں اسے یوں بیان کرتا ہوں کہ چونکہ استاد لیکچر دے رہا ہے اور آپ کلاس میں بیٹھ کر نوٹس لے رہے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ سیکھ بھی رہے ہیں
تحقیقی مقالہ لکھنے کے اقدامات؛ تحقیقی مقالہ لکھنا ایک خوف ذدہ کر دینے والا کا م ہے، مگر مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل پیرا ہو …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔قاری یا پڑھنے والے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، کچھ کو پڑھنے سے لگاؤ ہوتا ہے اور کچھ کو پڑھنے پر مجبور کیا جا تا …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تنقیدی سوچ ایک ایسا عمل ہے جس میں معلومات بارے سوچ کر اور ان کا تجزیہ کرکے آپ کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں۔ تنقیدی سوچ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔موئثر سمعی مہارتیں مستعد سامع ہونا بہت کم ہے خاص طور پر ایک ایسی کلاس میں جہاں کسی بورنگ موضوع پر کوئی لیکچر دیا جا …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ایک ایسا تعلیمی عمل جس میں طلباء بہت جوش و خروش سے پڑھائے جانے والے مواد میں خود کو ضم کر لیتے ہیں بجائے اس …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ہر کسی کے پاس ایک اچھے ذخیرہ الفاظ کا ہونا اہمیت کا حامل ہے۔ خواہ یہ سکول ہو، ذاتی ترقی کا کوئی کام ہو، ذخیرہ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ایک مصنف کے لیے تحریر کے تمام انداز کا جاننا ضروری ہے۔ تحریر کے چار کلیدی انداز ہیں جو عام طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔کیا آپ کو یا د ہے کہ آخری دفعہ آپ کب کوئی نوٹ بنانے یا تحقیقی کام ، اسائنمنٹ یا کوئی کتاب لینے کسی لائیبریری …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔کلاس سے قبل؛ ۔لیکچر کے لیے خود کو تیار کریں۔ اس بات کا پتہ کریں کہ موضوع بارے کیا چیز کتاب میں دی گئی ہے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔جب آپ کلاس میں ہوں تو استاد کی طرف سے دیے جانے والے لیکچر سے ذیادہ سے ذیادہ سیکھنے کی کوشش کریں۔ایک اچھا استاد لیکچر …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔