بچوں کی پرورش میں شخصیت کی نشو ونما ایک اہم عنصر ہے۔ نفسیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق، کسی بھی بچے کی شخصیت پانچ سال کی عمر تک نشوو نما پا جاتی ہے۔ شخصیت کردار کی آئینہ دار ہوتی ہے ۔ منا سب توجہ اور بچے کی عزت نفس کو ترقی دے کر آپ بچے کے کردار کو پختہ بنا سکتے ہیں۔ کسی بھی بچے کی شخصیت اور کردار کوعمدگی سے پروان چڑھا نے کے لیے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ سب کیسے کیا جائے۔ یہ سیکشن آپ کو اپنے بچے کی شخصیت اور کردار کی بہتر تعمیر کے لیے مدد فراہم کرے گا۔
ترغیب کی دو اقسام ہیں؛ بیرونی ترغیب اور اندرونی ترغیب۔ بیرونی ترغیب ، بیرونی ذرائع سے ملتی ہے؛ یہ اہداف کی وجہ سے، دوسروں کی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ہر کسی کو کوئی نہ کوئی مقصد حاصل کرنا ہوتا ہے، خواہ وہ ایک بچہ ہو، ایک نوجوان یا ایک بالغ۔ ہمار ے مقاصد <تعلیم …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔خود اعتمادی؛ خوداعتمادی کوئی مہارت نہیں جسے سیکھا جا سکے، بلکہ یہ ایک دماغی حالت ہے۔ آپ اپنے بارے میں کیسیسوچتے ہیں؟ کیسے کسی صورت …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔