پنجاب یونیورسٹی میں آن لائن فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری
June 5, 2021

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس / سائنس پارٹ اول اور پارٹ دوم کے سالانہ امتحان 2021 کے لئے آن لائن داخلہ فارم اور فیس کو جمع کروانے کا شیڈول جاری کردیا۔
امیدواروں کو فراہم کردہ شیڈول پر عمل کرنے اور اس کے مطابق داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کی ضرورت ہے۔
یونیورسٹی امتحانات سے پہلے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم جاری کرتی ہے اس کے بعد یونیورسٹی امیرواروں کے لئے امتحانات کے شیڈول کا آعلان کرتی ہے۔
ریگولر امیدوار کا شیڈول؛
ریگولر امیدوار کو درج ذیل شیڈول پر عمل کیا جاۓ گا۔
پرائیویٹ امیدوار کا شیڈول؛
داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کے لئے پرائیویٹ امیدواروں کو مندرجہ ذیل شیڈول پر عمل کرنا ہوگا۔