پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنایا جاۓ گا
May 17, 2021

عالمی شہرت یافتہ بلاکچین حل فراہم کرنے والی کمپنی فیٹیم فاؤنڈیشنن پاکستان کے نظام تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے جلد ہی نجی تعلیمی اداروں کے لئے پلاننگ ساوفٹ وئیر متعارف کرواۓ گی۔
نیا سافٹ وئیر دراصل مصنوعات کے ڈیٹابیس کو مینج کرنے کے کام آتا ہے اس لئے اب یہ متعلقہ تعلیمی اداروں میں آڈٹ اور معلعومات کے لئے بنایا جاۓ گا۔
معایدے کے مطابق فیٹیم پیئرا سسٹم کو بلاکچین کے ساتھ اپ گریڈ کریں گے تاکہ ڈیٹابیس آڈیٹ کی نگرانی کی جاسکے۔ نئے سافٹ وئیر میں ترجیحات کے مطابق ڈیزائن کیا گیا یوزر انٹرفیس بھی پیش کیا جاۓ گا۔
فیٹم سافٹ وئیر کو سب سے پہلے اسلام آباد میں شائع کیا جاۓ گا۔ اس کے بعد باقی شہروں میں اس سافٹ وئیر کو لانچ کیا جاۓ گا۔