ایشیاء یونیورسٹی 2021 کی لسٹ میں پاکستانی یونیورسٹی کا نام
June 4, 2021

پاکستان کی 16 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن ایشیاء یونیورسٹی رینکنگ 2021 میں جگہ بنا لی۔
تفصیلات کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی اس فہرست میں سب سے آگے ہے۔ کیو اے یو کے بعد عبد الولی خان یونیورسٹی مردان اور کومسٹس یونیورسٹی اسلام آباد آتا ہے۔
ایشیاء یونیورسٹی فہرست میں پاکستان کی یونیورسٹی کے نام یہ ہیں۔
ایشیائی یونیورسٹیوں میں سے پہلی دس یونیورسٹیوں کے نام درج ذیل ہیں۔