فرسٹ ٹرم کی ڈیٹ شیٹ جاری
June 4, 2021

سرگودھا یونیورسٹی کی جانب سے فرسٹ ٹرم ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
ڈیٹ شیٹ کا اعلان مختلف تعلیمی شعبوں کے لئے کیا گیا ہے جن میں بی-بی-اے، بی-ایس، این-کام، ایم-اے، اے-ڈی-پی این آئی-ٹی، بی-ایس(سول) ،بی-ایس (مکنیکل)، بی-ایس (الیکٹریکل) شامل ہیں۔
جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات 22 جون 2021 سے شروع ہوں گے۔ امتحانات دو سیشنوں میں ہوں گے۔
یونیورسٹی امتحانات سے متعلق ڈیٹ شیٹ کا اعلان ایک ماہ قبل کرتی ہے اور امتحانات سے متعلق ایم تفصلات بھی مہیا کرتا ہے۔
تاہم اس کے علاوہ بورڈ امتحانات سے دس دن پہلے طلباء کو ڈیٹ شیٹ مہیا کرتی ہے تاکہ امیدوار امتحانات میں شریک ہوں سکیں۔
امیدواروں کے لئے سرگودھا بورد کی جانب سے نیچے ڈیٹ شیٹ کا ڈھانچہ فراہم کیا گیا ہے۔