بارویں جمارت کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان
May 29, 2021

پنجاب بورڈ کی جانب سے 28 مئی کو بارویں جاعت کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ بارویں جماعت کے امتحانات 26 جون 2021 کو شروع کیا جاۓ گا۔ اور امتحانات کا احتتام 12 ٓجولائی کو ہوگا۔
پنجاب کے وزیر تعلیم نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ انٹرمیڈیٹ کا سیشن بارویں جماعت کے امتحانات کے بغیر مکمل نہ ہوگا۔
کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوۓ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ سکول اور امتحانی مراکز اپنے معمول پر کھولیں گے اور امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق لیے جاۓ گے۔