دسویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ شایا
May 29, 2021

پنجاب بورڈ آف چیئرمین نے دسویں جماعت کی عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔
جاری کردہ پنجاب بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 14 جولائی 2021 سے شروع کیے جاۓ گے اور 5 آگست تک جاری رہیں گے۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلا امتحان عربی کا ہوگا جبکہ آخری امتحان پاک سٹڈیز کا ہوگا۔