طلباء کا اسرائیل کے خلاف مظاہرے
May 18, 2021

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء نے پیر کے روز فلسطینیوں پر ہونے والے حملے پر اسرائیلیوں کے خلاف مزمت کی۔
یونیورسٹی کے اساتذہ نے یہاں کی حکومت اور اقوام متحدہ سے کہا کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے تشدد کو روکنے کے لئے اسرائیلیوں کے خلاف ہر طرح کی کوشش کریں۔
فلسطینی پچھلے کئی وقت سے اسرائیلی ظلم و ستم کا شکار تھے اب مسلمانوں کے پاس یہ صیح وقت ہے کہ وہ اسرائیلیوں کے خلاف ڈٹ جائیں۔