طلبہ کا شفقت محمود سے مطالبہ
May 8, 2021

ملک میں کوویڈ 19 میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوۓ طلبہ شفقت محمود سے امتحانات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اگرچہ زیادہ تر لوگوں نے وزیر تعلیم شفقت محمود پر زور دیا ہے کہ وہ صورتحال بہتر ہونے تک تمام امتحانات ملتوی کردیں۔
اطلاعات کے مطابق حکومت نے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے اور بورڈ کے امتحانات کو بعد کی تاریخوں میں امتحانات لئے جاۓ۔
بورڈ کے طلباء کی 'تعلیمی غیر یقینی صورتحال' کے سلسلے میں جاری حالت زار پر بہت زیادہ روشنی ڈالی گئی ہے ، اور طلباء اور اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے اس پر ردعمل سامنے آیا ہے۔