بلوچستان میں دوبارہ سے سکول کھول دیے
May 22, 2021

بلوچستان سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعہ کے روز ایک نوٹیفیکشن جاری کیا گیا جس میں سخت ایس-او-پیز کے ساتھ سکول دوبارہ کھولنے کا حکم دیا گیا تھا۔
کوئٹہ میں تعلیمی ادارے بند رہے گیئں کیونکہ شہر میں کرونا وائرس کی شرح 5 فیصد سے اوپر ہے۔
خیبر پختنخواہ کے وہ اضلاع جہاں سکول دوبارہ سے کھولیں جایئں گے۔
بٹگرام
بونیر
لوئر چترال
اپر چترال
ڈیرہ اسماعیل خان
ہنگو
خیبر
اپر کوہستان
لوئر کوہستان
کولائی پلاس کرک
خرم
لکی مروت
مہمند
مالاکنڈ
اورکزئی
سوات
شمالی وزیرستان
جنوبی وزیرستان
ٹانک
تور گھر