پی-ایچ-ڈی کے مختلف شعبوں میں سکالرشپ کا اعلان

پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیم کے مختلف شعبوں میں (پی-ایچ-ڈی ، ایم-فل اور ایم-ایس) سکالر شپ کا اعلان کیا۔
پاکستان اور اے-جے-کے کے شہریوں سے سکالرشپ کے لئے درخواست طلب کی گئی۔ اس سکالر شپ کو ایچ-ای-سی کے سیشن 2022 کے لئے متعارف کروایا گیا اور اس پروگرام میں ترقی یافتہ ممالک کی اعلی درجے کی یونیورسٹیوں کی نشاندہی بھی کی جاۓ گی۔
شرائط کے مطابق؛
پاکستان اور آزاد جموں کشمیر کے امیدوار اس درخواست کو سے سکیں گے۔
سکالر شپ کے لئے امیدوار کی قابلیت پی-ایچ-ڈی ، ایم-فل اور ایم-ایس ہونی لازمی ہے۔
ایم-ایس اور ایم-فل کے امیدوار کی قابلیت کم سے کم 16 سال ہونی چاہیے اور اسے قومی ٹیکنالوجی کونسل پاکستان میں رجسٹرڈ ہونا چاہئے۔
امیدوار کی تعلیمی کیرئیر میں کم سے کم ایک بار لازمی سیکنڈ پوزیشن ہونی چاہیے۔
امیدوار کے پاس کم سے کم 4.0 میں سے 3.0 گریڈ ہونا لازمی ہے۔
پی ایچ ڈی اسکالرشپ کے لئے درخواست امیدوارکی زیادہ سے زیادہ حد عمر 35 سال اور 40 سال ہے