یو-ای-ٹی کے طلباء کو کوڈنگ کے لئے طلب
May 27, 2021

یونیورسٹی کے ایک اجلاس میں یہ بتایا گیا کہ گوگل اپنے ایک پروگرام سمر آف کوڈ 2021 کے لئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی سے طلباء کو چنے گا۔
یو-ای-ٹی میں کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں داخلہ لینے والے غلام غوث کو اس منصوبے کے تحت منتخب کیا گیا۔ پیغام رسائی جو ایک معروف مواصلات کا مرکز ہے اور معزور افراد کے لئے گفتگو کا اہم زریعہ ہے۔
گوگل سمر آف پروگرام جو اوپن سورس پروگرام کے ذریعے دنیا بھر کے طلبہ جوکہ ڈویلپر ہیں ان کو میدان میں لارہا ہے۔
پروگرام کے دوران طلباء 10 ہفتوں کے لئے اوہن سورس تنظیموں کے ساتھ کا کریں گے۔
یہ پروگرام 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے طلباء کے لئے کھلا ہے جو ثانوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔