سینکروں اساتذہ کی بھرتیاں
May 17, 2021

وزیر اعلی خیبرپختنخواہ کامران بنگش نے منگل کے روز اعلان کیا کہ صوبائی حکومت پبلک سروس کمشن نے 1900 عہدوں پر اساتذہ بھرتی کرنا شروع کر دیے ہیں۔
بنگش نے مزید بیان کیا کہ 1057 مرد لیکچرار اور 843 خواتین لیکچرار بھرتی کیے جاۓ گے۔
خیبر پختونخواہ پبلک سروسز کمشن نے مختلف مضامین کے لئے لیکچرار کی درخواست کی ہے اور درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 مئی 2021 ہے۔
خیبرپختونخؤاہ کے کالجوں میں اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لئے صوبائی وزیر اعلی محمود خان کی نگرانی میں اساتذہ کی بھرتیاں کی جاۓ گی۔
تاہم اس صورت میں صوبائی فنڈز پر بوجھ پر سکتا ہے۔