نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر پالیسی پر سوال
April 17, 2021

سندھ ہائیکوٹ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو اے اور او لیول کے امتحانات کی پالیسی کے فیصلے پر آگاہ کیا۔
یہ ہدایت تب پیش کی گئی جب اے اور او لیول کے طلبات کے حکومت کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر گی۔ درخواست گزار سحر فاطمہ اور دیگر طلباء نے بتایا کہ حکومت نے 6 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ اے اور اے ایس لیول کے امتحانات 26 اپریل جبکہ او لیول کے امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے۔
ان کا موقف تھا کہ حکومت ایک طرف 12 جماعت کے طلباء کو پرموٹ کر رہی ہے اور دوسری طرف کیمرج کے امتحانات کا اعلان کر رہی ہے۔
درخواست گزار نےعدالت سے درخواست کی ہے کہ حکومت کو امتحانات کے انعقاد سے روکے۔