طلباء کے لیۓ پنجاب یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ
May 7, 2021

پنجاب یونیورسٹی نے کوویڈ 19 کی تیسری لہر کو مدنظر رکھتے ہوۓ طلباء کی فیسوں میں 20 فیصد کا اعلان کردیا ہے۔
کویڈ 19 کے ایس-او-پیز پر سختی سے عمل پر پونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کو ملتوی کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ مقامی طلباء کو 5 مئی تک ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ بین الاقوامی طلباء کو کیمپس میں ہی رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔
آج سے قبل وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ جاری کوویڈ19 کی تیسری لہر کی وجہ سے فیسوں میں 20 فیصد کمی کی جائے۔