پنجاب بورڈ کی جانب سے امتحانات کے شیڈول کا اعلان
May 31, 2021

چیئرمین بورڈ آف پنجاب کمیٹی نے ایس-ایس-سی اور ایچ-ایس-ایس-سی سالانہ امتحان 2021 کو منعقد کرنے کے لئے ڈیٹ شیٹ کا اعلان کیا ہے۔
شیڈول کی منظوری پنجاب کے تمام بورڈز کے لئے دی گئی ہے۔ جن میں لاہور ، گوجرانولہ ، ملتان ، ڈی-جی خان، ساہیوال، سرگودھا، فیصل آباد، راولپنڈی اور بہاولپور شامل ہیں۔
ایس ایس سی امتحانات 2021 کا شیڈول؛
ایس-ایس-سی کے امتحانات کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے جس پر طلباء کو عمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔