امتحانات کے نتائج کے لئے عارضی شیڈول جاری
May 17, 2021

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مختلف پیشہ ور امتحانات کے لئے نتائج کا عارضی شیڈول جاری کر دیا۔
اس سے پہلے یونیورسٹی نے ایم-بی-بی-ایس اور بی-ڈی-ایس کے امتحانات شروع کیے تھےجس میں امیدواروں کی بہت بڑی تعداد حاضر ہوئی تھی۔
اب امتحانات کے بعد یونیورسٹی کا عملہ امتحانات کے نتائج کو تیار کر رہا ہے تاکہ نتائج کا اعلان وقت پر کیا جا سکے۔
متعلقہ عہریدار نتائج کو تیار کرنے میں دن رات محنت کر رہے ہیں۔ اس سال پیشہ ورنہ امتحانات کے نتائج کرونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں۔
نتائج کے اعلان کے لئے عارضی شیڈول؛
جاری کردہ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق نتائج کا اعلان کیا جاۓ گا ۔