یونیورسٹی میں گرینڈ مسجد بنانے کی اجازت
May 21, 2021

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بین الاقوام میں تعمیر ہونے والی اسلامی یونیورسٹی میں ایک گرینڈ مسجد بنانے کی منظوری دے دی اور اس مسجد کو اسی کا نام دیا جاۓ گا۔
اس اعلان سے پہلے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان نے اس مسجد کو ڈیزائن کرنے میں مدد کی تھی۔
نیسپاک کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر مسعود کے مطابق مسجد کے اندر پہت سی جگہ موجود ہو گی جس میں ایک ہی وقت میں 4000 کے قریب مرد اور 2000 کے قریب خواتین اپنی نماز ادا کر سکیں گی۔
اس کے علاوہ باہر کا کھلا صحن 6000 افراد کے لئے میسر پو گا۔ اس میں کے لئے ایک لائبریری ، سیاحوں کے لئے ایک میوزیم اور جلسوں اور سیمینار کے لئے ایک نڑا ہال میسر ہو گا۔