کراچی میں میٹرک کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان
May 31, 2021

بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا۔
طلباء کو ڈیٹ شیٹ فراہم کر دی گئی ہے تاکہ وہ امتحآنات کے شیڈول کو جان سکیں اور شیڈول کے مطابق امتحانات کی تیاری کر سکیں۔
بورڈ کے احکام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان ایک ماہ قبل کر دیتے ہیں تاکہ امیدوار امتحانات کے شیڈول کے مطابق اپنے آپ کو تیار کر لیں۔
بی-ایس-ای-کے کی جانب سے ہر سال سرکاری اور نجی امیدوارں لے لئے امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں۔
اس سے پہلے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا تھا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوں گے اور بغیر امتحانات کے طلباء کو اگلی کلاس میں پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔