پاکستانی طلباء کو ملازمتوں کی پیشکش

اسلامآباد میں موجود جاپان کے سارتخانہ سے مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کو جاپانی زبان میں کورسز کی پیشن گوئی کی جارہی ہے۔
جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری نے کہا ہم زیادہ تر پاکستانیوں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں اسی لیۓ جاپانی زبان کی تعلیم کو فروغ دینا چاہتے ہیں جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری نے کچھ یونیورسٹیوں کا دورہ کیا جو کراچی ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ میں تھی اور خاص طور پر مزید دورہ کرنا چاہتا تھا۔ لیکن موجودہ کورونا وائرس نے اس منصوبے کی راہ میں رکاوٹ پیدا کردی ہے۔
جیسے ہی چیزیں معمول پر آئیں گی ہم جاپانی زبان کے مجودہ نصاب کے کام کو یقینی بنائیں گے۔
سفیر نے واضح کیا کہ سفارتخانہ جاپانی زبان کے اساتذہ لانا چاہتا ہے جو پاکستانی اساتذہ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں۔
انھوں نے کہا کہ آئندہ چند سالوں میں جاپان میں پاکستانی طلباء کو کام کے لیے طلب کیا جاۓ۔