تعلیمی اداروں کی تعتیلات میں اضافہ
May 18, 2021

حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں کی تعتیلات میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق سکول ، کالجز اور یونیورسٹیاں 23 مئی 2021 تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ اس سے پہلے حکومت نے اعلان کیا تھا کہ تعلیمی اداروں کی تعتیلات میں 17 مئی 2021 تک رہے گئیں۔ لیکن کرونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوۓ مزید تعتیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اب گورنر کے فراہم کردہ شیڈول کے مطابق نرسری سے لے کر بارویں تک کے طلباء اپنے متعلقہ اداروں میں شرکت کریں گے۔