حکومت کی طرف سے کیمرج امتحانات کے متعلق فیصلہ
April 19, 2021

اتوار کے روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اس کو واضح کیا کہ کیمرج امتحانات کا اعلان کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی طے کردہ ڈیٹ شٹ کے مطابق لیے جاۓ گے۔
یہ فیصلہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ ، آزاد جموں و کشمیر ، اور گلگت بلتستان کے وزیر صحت و تعلیم کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔
میٹنگ میں یہ بتایا گیا کہ کیمرج نے اس سال اساتزہ کے مطابق گریڈ نہیں دے گے بلکہ امتحانات کے بلبوتے پر گریڈ دیں گے۔ کیمبرج نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔