او-لیول کے امتحانات کا فیصلہ
May 28, 2021

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑٹش کونسل سے جولائی کے آخری ہفتے میں ہونے والے او لیول کے امتحانات کے متعلق اعتراض کا مظاہرہ نہ کیا ہے۔
شفقت محمود نے جمعرات کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گے اور 6 آگست تک جاری رہے گے۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدامات سے او-لیول ،اے-لیول، ایف-اے اور ایس-ایس-سی کے امتحانات کے نتیجے میں آسانی ہو گی۔
انہوں نے کہا جولائی میں اس قسم کا امتحان بے مثال ہے اور مجھے خوشی ہے کہ کیمبرج اس کا اہتمام کررہا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں این-او-سی کی کاپی بھی لگائی ہے۔