انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کی تاریخ شایاع
May 27, 2021

محکمہ پنجاب ہائر ایجوکیشن کی طرف سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ کو حتمی شکل دے دی۔
تیار کردہ شیڈول کے مطابق صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے بورڈ کے امتحانات 26 جون سے شروع ہوں گے۔ جبکہ محکمہ تعلیم نے میٹرک کے امتحانات 14 جولائی سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امید ہے کہ محکمہ پنجاب ہائر ایجوکیشن دو دن میں جماعت بارویں اور میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دے گی۔
اس کے علاوہ جماعت نویں اور گیارویں کے امتحانات ستمبر میں شروع کیے جاۓ گے۔
اس سے پہلے 18 مئی کو پنجاب بورڈ کمیٹی کے چیرمین نے 17 جون سے پورے صوبے بھر میں جماعت دسویں اور نویں کے امتحانات 27 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔