میٹرک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان
May 27, 2021

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان ہوگیا۔
جن امیدواروں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شرکت کے لئے داخلہ بھیجا ہے ان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ ڈیٹ شیٹ چیک کریں اور اس کے مطابق امتحانات کی تیاری کریں۔
بورڈ حکام کے مطابق ڈیٹ شیٹ کا آغاز کم سے کم ایک ماہ قبل ہو جاتا ہے تاکہ امیدوار امتحانی شیڈول کے مطابق امتحانات کی تیاری کر سکیں۔
ایف-بی-آئی-ایس-ای میں ہر سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ہوتے ہیں جس میں سرکاری اور نجی امیدوار شرکت کرتے ہیں۔
نیچے ایف-بی-آئی-ایس-ای کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ میں ہر مضمون کے بارے میں واضح کر دیا ہے۔