اے اور او سطح کو امتحانات کے مطلق حکومت کا اعلان
April 26, 2021

وفاقی حکومت نے اے اور او لیول کے امتحانات لینے کے فیصلے کے خلاف ہائیکوٹ میں درخواست کا جواب جمع کروا دیا۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت کا امتحانات لینے کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی منظوری کے بعد لیا گیا۔
نوٹ کت مطابق کچھ یفتے پہلے طلباء نے ایس ایچ سی کو ایک درخواست لکھی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 26 اپریل سے اے اور اے ایس لیول کے امتحانات لیے جاے گے جبکہ 10 مئی سے او لیول کے امتحانات لیے جاۓ گے۔ اور ساتھ ہی بیان کیا گیا تھا کہ حکومت ہزاروں طلباء کی جانوں کے ساتھ کھیل رہی ہے کیونکہ کرونا کی تیسری لہر نہایت خطرناک ہے۔
کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں آن لائن امتحانات لئے جارہے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے طلبہ کی حمایت کے لئے عدالت میں ہونے والی سماعت میں شرکت کی۔