تمام سکول اور کالجز بند
April 30, 2021

کوویڈ 19 کی بھرتی ہوئی صورتحال دیکھ کر پنجاب حکومت نے تمام سکول اور کالجز بند کر دیے ہیں۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 30 اپریل سے عید کی چھٹیوں تک بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار کو تبدیل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اب صوبے بھر کے ضروری کاروبار شام 6 بجے سے سہری تک بند رہے گے۔
حکومت پنجاب نے سخت طور پر فیس ماسک کے استعمال کو فروغ دینے کا حکم دیا۔