نجی سکول فیس کو کم کرنے کے خلاف
May 7, 2021

پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ ایگولیڑی اتھارٹی نے حکومت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ اسلام آباد ہائیکوٹ سے رجوع کیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف اسلام آباد ہائیکوٹ اور جسٹس اطہر من اللہ آج درخواست کی سماعت کریں گے۔ شیریں عمران ایڈووکیٹ آف آئی-ایچ-سی پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ ایگولیڑی اتھارٹی کی طرف سے نمائندگی کریں گی۔
ایک روز پہلے وفاقی وزیز تعلیم نے اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی تھی کہ وہ کورونا وائرس کی جاری کردہ تیسری لہر کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے ماہانہ فیس میں 20 فیصد کمی کرے۔