This page contains information about how you can share an educational or entertainment event with us, provide information about upcoming events at your school, college or community. How can you share upcoming or post event reports with us and what are the terms of use for event sharing.
Sections on this Page
- Upcoming Events Calendar
- How to Share an Upcoming Event
- After the Event
- Event Sharing Policy
- Terms of Use
اس صفحے کا خلاصہ
اس صفحے کو آپ تعلیمی اور تفریحی ایونٹ کے بارے میں معلومات ہمارے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ اپنے اسکول، کالج یا کمیونٹی میں آئندہ ہونے والے تعلیمی یا تفریحی ایونٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔ آپ کس طرح سے ایونٹس کو ہمارے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ کس طرح سے گزر چکے ایونٹ کی رپورٹ ہمیں بھجوا سکتے ہیں۔ اور ان صفحات کو استعمال کرنے کی کیا شرائط ہیں۔
اس صفحے کے مضامین
- آنے والے ایونٹس بارے میں کیلنڈر؟
- آپ کیسے اپنے سکول اور کالج کے آنے والے ایونٹس شیئر کر سکتے ہیں
- ایونٹ کے بعد
- ایونٹ شیئر کرنے کی پالیسی
- استعمال کی شرائط
Share an Event
Writing about events is not a big task. It is more like writing an informal report. Writing a post event report in a presentable way helps you in improving your academic writing. It also adds to your knowledge and communication skills.
Children are keen observers and they can report what they have seen, heard, listened and experienced. At zahanat.com we invite you to write the post event informal reports about your study tours, holiday-trips, picnics and educational tours. You can also share with us any event of significance in your school or college with us.
تعلیمی و تفریحی ایونٹ کو شیئر کریں
بچے کسی بھی واقعہ کے بہترین مبصر ہوتے ہیں اور وہ جو کچھ انہوں نے دیکھا ، سُنا یا جھیلا ہوتا ہے، بہت عمدگی سے بیان کر سکتے ہیں۔ ذہانت ڈاٹ کام پر ہم آپ کو کسی بھی ایسے واقعہ کی غیر رسمی رپورٹ بشمول تعلیمی دورے، چھٹیوں کی تفریحات، پکنک اور دوسرے تعلیمی ایونٹس پر لکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ آپ اپنے سکول یا کالج کا کوئی اور اہم واقعہ بھی ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ ذہانت ڈاٹ کام اسے آپ کے نام، آپ کی کلاس اور سکول کے نام کے ساتھ شائع کرے گا۔ ہمارے قارئین ان رپورٹس بارے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ نوجوان لکھنے والوں کے لیے قارئین کی رائے بہت دلچسپ ہو سکتی ہے۔
We at www.zahanat.com maintain a section for upcoming events. You can place your school and college’s upcoming events in this section. By placing your upcoming events at zahanat.com you ensure that a large number of parents and other people can participate in the event. Our upcoming event calendar promotes your events. www.zahanat.com is the right forum to publish your upcoming events.
It is as easy as you say. As soon as you finalize the details of your upcoming event, develop a promotional page for the event and send it to our editorial team for publishing it. Our team of professional developers and designers will manage the page for you. You will get your event promoted in a presentable way. If you find it hard to make a promotional page of your event, please fill out the following details and our team of experts will develop an event page for you;
Date & Time:
Please fill exact date and time of the event
Venue:
Please fill in venue details providing all details
Summary of the Event:
Please fill in a brief summary about the nature of the event
Chief Guest & Important Participants:
Please provide name and designation of chief guest. Please add names and designations of important participants.
Public/Private:
Please mention whether the upcoming event is for general public or private guests.
As soon as your event ends, you can update us by sharing event pictures and videos. You can also send us an informal post event report to share it with our readers.
www.zahanat.com welcomes all kinds of events from its users. You can share your annual parents’ day meetings, seminars, workshops, sports and literary competitions, educational tours, educational trips to historical sites.
If you are a regular www.zahanat.com user, you can share events from outside your school and college. Please ensure that these events are related to educational purposes and do not promote any illegal or dangerous activity.
It is imperative that you follow our terms and conditions for submission of your events. We recommend you to go through guidelines provided for each section and category.
اردو میں پڑھیں
ہم نے ذہانت ڈاٹ کام پر ایک سیکشن آپ کے آنے والے ایسے ہی تعلیمی و تفریحی ایونٹس کے لیے مختص کیا ہوا ہے۔ آپ اس سیکشن میں اپنے سکول اور کالج کے آنے والے ا یونٹس دکھا سکتے ہیں۔ ذہانت ڈاٹ کام پر اپنے سکول اور کالج کے آنے والے ایونٹس شائع کرکے آپ والدین اور دوسرے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی شرکت کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ ہمارا کیلنڈر آپ کے ان آنے والے ایونٹس کی تشہیر کرتا ہے۔ اس لیے آپ کہہ سکتے ہیں کہ ذہانت ڈاٹ کام ہی آپ کے سکول اور کالج کے آنے والے ایونٹس کی اشاعت کا صحیح پلیٹ فارم ہے۔
یہ بہت ہی آسان ہے۔ جیسے ہی آپ اپنے ایونٹ بارے تفصیلات کو حتمی شکل دیں، تو اسکا ایک تشہیری صفحہ بنا کر ہماری ایڈیٹوریل ٹیم کو بھیج دیں۔ ہمارے پیشہ ور ڈویلپر اور ڈیزائنر آپ کے اس صفحے کی نوک پلک درست کر کے اسے شائع کر دیں گے، جس سے آپ کے ایونٹ کی تشہیر نہائت موٗثر انداز میں ہو جائے گی۔ اگر آپ کو اپنے ایونٹ بارے تشہیری صفحہ بنانے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو آ پ اپنے ایونٹ بارے درج ذیل تفصیلات کا اندراج کر یں؛
تاریخ اور وقت:
ایونٹ کی درست تاریخ اور وقت کا اندراج کریں
مقام:
ایونٹ کے درست مقام کی تمام تر تفسیلات کا اندراج کریں
ایونٹ کا خلاصہ:
ایونٹ کا مختصراً خلاصہ پیش کریں
مہمانِ خصوصی اور دیگر اہم شرکت کنندگان :
برائے مہربانی مہمانِ خصوصی کا نام اور عہدہ بتائیں، اور دیگر اہم شرکاء کے بارے بھی تفصیلات فراہم کریں
پبلک/پرائیویٹ:
برائے مہربانی اس بات کا ضرور اظہار کریں کہ یہ ایونٹ خاص مہمانوں کے لیے ہے یا عام لوگو ں کے لیے
جیسے ہی آپ کا ایونٹ اختتام پزیر ہوتا ہے، تو آپ فوری طور پر اس ایونٹ کی تصاویراور ویڈیو ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ آ پ ہمیں اس ایونٹ کی ایک غیر رسمی رپورٹ اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بھجوا سکتے ہیں۔
ذہانت ڈاٹ کام اپنے پڑھنے والوں کے تمام ایونٹس کو خوش آمدید کہتی ہے۔ آپ اپنے سکول اور کالج میں ہونے والی والدین کی سالانہ میٹنگ، سیمینارز، ورکشاپس، کھیلوں اور برمِ ادب کے مقابلے، تعلیمی دورے، اور تاریخی مقامات کی سیر کی رپورٹس ہمیں بھجوا سکتے ہیں۔
اگر آپ ذہانت ڈاٹ کام کے باقاعدہ قاری ہیں تو آپ اپنے سکول اور کالج کے باہر کے ایونٹ بھی ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ برائے مہربانی اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ یہ ایونٹ تعلیم سے ہی متعلق ہوں اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی اور خطرناک سرگرمی کا احاطہ نہ کرتے ہوں۔
آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے ایونٹ کی قبولیت کے لیے ہماری دی گئی شرائط کی پیروی کریں۔ ہم آپ کے لیے تجویز کرتے ہیں کہ آپ ہر حصے اور موضوع بارے دی گئی ہدایات کو اچھی طرح سے پڑھ لیں۔
If you would like to ask a question related to this page please first check our Frequently Asked Questions bank to see if your question is answered there……
We welcome your questions, comments and suggestions please feel free to contact us by filling out a simple form….
We are always interested in hearing your views and comments. Your feedback is valuable to us and will help us improve our work…….