
پی یو کی جانب سے بی کام پارٹ 1 کی رجسٹریشن تاریخ بڑھا دی گئی
لاہور: یونیورسٹی آف پنجاب نے بی کام پارٹ 1 2017 کی رجسٹریشن تاریخ بڑھا دی۔
اس سے قبل یونیورسٹی نے بی کام کے سالانہ امتحانات کا فارم لیٹ فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ 3 اپریل منعقد کی تھی۔
لیکن امیدوارں نے اب تک اپنا داخلہ فارم جمع نہ کروایا جس کی وجہ سے یونیورسٹی نے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ لیٹ فیس
-/6150 کے ساتھ 28 اپریل 2017 منعقد کر دی۔
ہر سال پی یو بی کام کے امتحانات جون میں لیتی ہے جبکہ شیڈول مئی میں جاری ہوتا ہے۔
امیدوارں کو مشورہ دیا جاتا ہےمزید معلومات کے لئے ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں۔