
پی یو کی جانب سے ایم اے اور ایم ایس سی پارٹ 2 کے ضمنی امتحانات کا نتیجہ اخذ
لاہور: یونیورسٹی آف پنجاب نے ایم اے اور ایم ایس سی پارٹ 2 کے ضمنی امتحانات 2016 کے نتیجے کا اعلان کر دیا۔
کچھ دن پہلے یونیورسٹی نے ایم اے اور ایم ایس سی پارٹ 1 کے ضمنی امتحانات 2016 کے نتیجے کا اعلان کیا۔
یونیورسٹی نے جن مضامین کا اعلان کیا وہ درج ذیل ہیں۔
؎ اسلامیات
؎ شماریات
؎ فزکس
؎ پولیٹیکل سائنس
؎ جسمانی تعلیم
؎ عربی
؎ ماس کیمیونیکیشن
؎ جیو گرافی
نتیجے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔
http://pu.edu.pk/home/results/