
پنجاب کے محکمہ تعلیم کی جانب سے سکولوں میں ڈبل شفٹ کا نوٹس جاری
گجرانوالہ کے تمام سرکاری، نجی ، ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی اداروں کے اوقات 15 مئی 2017 سے مندرجہ ذیل نوٹس کے مطابق منعقد کیے جائے گے۔
سنگل شفٹ کے سکولوں کے اوقات
؎ لڑکوں کے لئے 07:15 سے 12:15 تک
؎لڑکیوں کے لئے 07:00 سے 12:00 بجے تک
جمعہ کے دن سنگل شفٹ والوں کے لئے
؎ لڑکوں کے لئے 07:15 سے 11:30 تک
؎ لڑکیوں کے لئے 07:00 سے 11:15 تک
ڈبل شفٹ کے اسکولوں کے اوقات
؎ لڑکوں کے لئے 07:15 سے 12:15 تک
؎ لڑکیوں کے لئے 07:00 سے دوپہر 12:00 بجے تک
جمعہ کے دن ڈبل شفٹ والوں کے لئے
؎ لڑکوں کے لئے 07:15 سے دوپہر 11:30 تک
؎ لڑکیوں کے لئے 07:00 سے 11:15 تک
ڈبل شفٹ شام کے سکولوں کے اوقات
؎ لڑکوں کے لئے 12:15 سے 05:15 تک
؎ لڑکیوں کے لئے دوپہر 12:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک
جمعہ کو ڈبل شفٹ شام کے سکولوں کے اوقات
؎ لڑکوں کے لئے 02:15 سے 06:15 تک
؎ لڑکیوں کے لئے 02:00 بجے سے 06:00 بجے تک
سکول میں ڈبل شفٹ اوقات کے حوالے سے محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری مکمل نوٹیفکیشن بھی شائع کیا گیاہے۔