
لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 جون میں مکمل
اسلام آباد: وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کا لیپ ٹاپ کی تقسیم کا کام جون 2017 میں مکمل کر دیا جائے گا۔
پریس ریلیز کے مطابق پاکستان بھر میں کل 104 تقریبات فیز 3 میں لیپ ٹاپ سکیم کے لیے منعقد کی گئیں۔
پروگرام لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کے تحت یونیورسٹیوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
لگ بھگ 88000 کے قریب لیپ ٹاپ طلباء میں تقسیم کرنے کے لئے آگے بھیج دیے گئے۔
آزاد جموں کشمیر، بلوچستان، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب اور سندھ کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔