
بائس ساہیوال کی جانب سے انٹر میڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ جاری
ساہیوال: بورڈ آف انٹر میڈیٹ سکینڈری ایجو کیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور 2 کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔
دونوں حصوں کی ڈیٹ شیٹ ایک ہی وقت میں بورڈ کی طرف سے جاری کی گئی۔
جاری کردہ ڈیٹ شٹ کے مطابق بورڈ انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات پہلے لے گا اور پارٹ 1 کے امتحانات بعد میں لے گا۔
انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 6 مئی 2017 سے لے کر 22 مئی 2017 تک جاری رہیں گے۔
انٹر پارٹ 1 کے امتحانات ساہیوال بورڈ کی نگرانی میں 23 مئی 2017 سے لے کر 7 جون 2017 تک جاری رہیں گے۔
دوسری جانب ساہیوال بورڈ نے پریکٹیکل کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کر دی۔
مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔